- ہم سے محمد بن سنان نے بیان کیا ، کہا ہم سے فلیح نے بیان کیا ( دوسری سند ) اور مجھ سے ابراہیم بن المنذر نے بیان کیا ، کہا مجھ سے میرے باپ ( فلیح ) نے بیان کیا ، کہا ہلال بن علی نے ، انھوں نے عطاء بن یسار سے نقل کیا ، انھوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے کہ ایک بار آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں میں بیٹھے ہوئے ان سے باتیں کر رہے تھے ۔ اتنے میں ایک دیہاتی آپ کے پاس آیا اور پوچھنے لگا کہ قیامت کب آئے گی ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی گفتگو میں مصروف رہے ۔ بعض لوگ ( جو مجلس میں تھے ) کہنے لگے آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے دیہاتی کی بات سنی لیکن پسند نہیں کی اور بعض کہنے لگے کہ نہیں بلکہ آپ نے اس کی بات سنی ہی نہیں ۔ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم اپنی باتیں پوری کر چکے تو میں سمجھتا ہوں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے یوں فرمایا وہ قیامت کے بارے میں پوچھنے والا کہاں گیا اس ( دیہاتی ) نے کہا ( حضور ) میں موجود ہوں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب امانت ( ایمانداری دنیا سے ) اٹھ جائے تو قیامت قائم ہونے کا انتظار کر ۔ اس نے کہا ایمانداری اٹھنے کا کیا مطلب ہے ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب ( حکومت کsaheے کاروبار ) نالائق لوگوں کو سونپ دئیے جائیں تو قیامت کا انتظار کر ۔
Hello Visitors. I will be posting here different educational contents Especially Entrance test preparations of UHS for MDCAT. So keep on visiting.
Saturday, November 17, 2018
sahe bukhari hadees no 59
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
MDCAT Entrance TEST 2009 BIOLOGY
e BIOLOGY Q.151 If DNA strand is GCTATGG mRNA strand synthesized from it would be: A) CGAUACC C) CG...
-
CHEMISTRY Q.61 Which of the following is an exothermic reaction? A) H+(aq) + OH−(aq) H2O(l) C) 1 2 H2(g) ...
-
T 1. The SI standard of time is based on: A. the daily rotation of the earth B. the frequency of light emitted by Kr86 C. the yearly...
-
18 University of Health Sciences, Lahore Total MCQs: 220 Max. Marks: 1100 ENTRANCE TEST – 2009 For F.Sc. Students Only Time ...
No comments:
Post a Comment