Hello Visitors. I will be posting here different educational contents Especially Entrance test preparations of UHS for MDCAT. So keep on visiting.
Saturday, December 1, 2018
Al Muslim Hadees Number 72
ابوصالح نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے اور انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : اللہ عزوجل نے فرمایا : میرے بارے میں میرے بندے کا جو گمان ہو میں اس کے ساتھ ( مطابق ہوتا ) ہوں اور وہ مجھے جہاں ( بھی ) یاد کرے میں اس کے پاس ہوتا ہوں ۔ اللہ کی قسم! اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ پر تم میں سے ایسے آدمی کی نسبت بھی زیادہ خوش ہوتا ہے جسے چٹیل بیابان میں اپنی گم شدہ سواری ( سامان سمیت واپس ) مل جاتی ہے ۔ ( میرا ) جو بندہ ایک بالشت میرے قریب آتا ہے ، میں ایک ہاتھ اس کے قریب آ جاتا ہوں اور جو ایک ہاتھ میرے قریب ہوتا ہے ، میں دونوں ہاتھوں کی پوری لمبائی کے برابر اس کے قریب ہو جاتا ہوں اور جو چلتا ہوا میری طرف آتا ہے ، میں دوڑتا ہوا اس کے پاس آتا ہوں ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
MDCAT Entrance TEST 2009 BIOLOGY
e BIOLOGY Q.151 If DNA strand is GCTATGG mRNA strand synthesized from it would be: A) CGAUACC C) CG...
-
CHEMISTRY Q.61 Which of the following is an exothermic reaction? A) H+(aq) + OH−(aq) H2O(l) C) 1 2 H2(g) ...
-
T 1. The SI standard of time is based on: A. the daily rotation of the earth B. the frequency of light emitted by Kr86 C. the yearly...
-
18 University of Health Sciences, Lahore Total MCQs: 220 Max. Marks: 1100 ENTRANCE TEST – 2009 For F.Sc. Students Only Time ...
No comments:
Post a Comment